URDUINSIGHT.COM

صدارتی انتخابات؛ ٹرمپ نے کونسی ریاستوں میں کامیابی سمیٹی؟نام سامنے آ گئے

واشنگٹن)امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے،ابتک کے نتائج کے مطابق ری پبلکن کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو برتری حاصل ہے جبکہ ڈیموکریٹس کی کملا ہیرس پیچھے ہیں۔

امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ جن ریاستوں میں کامیابی حاصل کی ، ان میں فلوریڈا، ٹیکساس، لوئریانا،الاباما، مسی سپی اورارکنسا شامل ہیں۔

اس کے علاوہ اوکلاہوما، ٹینیسی، ساؤتھ کیرولائنا،کینٹکی، ویسٹ ورجینیا، اوہائیو، انڈیانا، نبراسکا، وائیومنگ، ساؤتھ ڈکوٹا،نارتھ ڈکوٹا، میزوری، یوٹا میں بھی ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب قرار پائے۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔