URDUINSIGHT.COM

دلجیت نے ابوظہبی کی شیخ زید مسجدکے دورے کی ویڈیو قصیدہ بردہ شریف کےساتھ شیئرکردی

ابوظہبی  )بالی وڈ کے معروف اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ نے ابوظہبی کی شیخ زید جامع مسجد کے دورے کی ویڈیو قصیدہ بردہ شریف کےسا تھ شیئر کردی۔

دلجیت دوسانجھ نے ابوظہبی کے دورے کے موقع پر شیخ زید جامع مسجد کا دورہ کیا۔

بالی وڈ گلوکار نے مسجد کی طرز تعمیرکا معائنہ کیا اور وہاں پر موجود اپنے مداحوں کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔

دلجیت دوسانجھ نے شیخ زید جامع مسجد کے اپنے دورے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں خوبصورتی کے ساتھ قصیدہ بردہ شریف کا استعمال کیا گیا ہے۔

ویڈیو کو چند گھنٹوں میں لاکھوں افراد لائیک اور شیئر کرچکے ہیں۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔