لاہور )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قلات میں دہشت گردی کی شدید مذمت کی اور جوہان حملہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے-
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی –