عارف والا )عارف والا کے نواحی گاؤں میں بھائی نےغیرت کےنام پربہن کوقتل کردیا۔
پولیس کے مطابق مقتولہ تین بچوں کی ماں تھی جس کا شوہربیرون ملک مقیم ہے۔پولیس کا بتانا ہے کہ لاش قبضے میں لے کر واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور لاش کا پوسٹ مارٹم بھی کرایا جائے گا۔